تین روزہ اکیسویں فارما ایشیا کا ایکسپو سینٹر کراچی میں افتتاح ہو گیا

287

کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری) ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد ہونے والی تین روزہ اکیسویں فارما ایشیا کا افتتاح کر دیا گیا۔ ای کامرس گیٹ وے کی جانب سے منعقدہ فارما ایشیا میں فارما سیوٹیکل انڈسٹری سے متعلق جدید ٹیکنالوجی کی نمائش جاری ہے ،

پاکستان فارما سیوئٹیکل مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے چئیر مین میاں خالد مصباح الرحمان نے فارما کنونشن کا افتتاح کیا،ای کامرس گیٹ وے کے زیر اہتمام منعقدہ اس نمائش میں 200 سے زائد کمپنیان 750 بوتھس پر اپنی جرید ترین منصوعات اور ٹیکنالوجیزاور خدمات کی نمائش کررہی ہیں۔

ایونٹ کے پہلے روز چین کے ایک بڑے پویلین سمیت 15 ممالک کے مندوبین اور نمائش کنندگان نے شرکت کی۔ نمائش 22 اگست تک جاری رہے گی،ای کامرس گیٹ وے کے زیر اہتمام منعقدہ اس نمائش میں 200 سے زائد کمپنیان 750 بوتھس پر اپنی جرید ترین منصوعات اور ٹیکنالوجیزاور خدمات کی نمائش کررہی ہیں۔ ایونٹ کے پہلے روز چین کے ایک بڑے پویلین سمیت 15 ممالک کے مندوبین اور نمائش کنندگان نے شرکت کی۔

نمائش 22 اگست تک جاری رہے گی،ڈاکٹر خورشید نظام، صدر، ای کامرس گیٹ وے پاکستان نے کہا کہ فارما ایشیا 2024 پاکستان اور اس سے باہر فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے مستقبل کو تشکیل دینے کا ایک پلیٹ فارم ہے۔ہمیں اس طرح کے متنوع اور متحرک ایونٹ کی میزبانی کرنے پر خوشی ہے جو نہ صرف جدید اختراعات کی نمائش کرتا ہے بلکہ بامعنی تعاون اور شراکت داری کو فروغ دیتا ہے۔

ہم پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کو سیکٹر کی ترقی کے لیے ان کی غیر متزلزل حمایت اور لگن کے لیے تہہ دل سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔صنعت کے معیارات کو آگے بڑھانے اور ترقی کی وکالت کرنے میں ان کا مثبت کردار ہماری اجتماعی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ”ڈاکٹر خورشید نظام، صدر، ای کامرس گیٹ وے پاکستان نے کہا ” فارما ایشیا 2024 پاکستان اور اس سے باہر فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے مستقبل کو تشکیل دینے کا ایک پلیٹ فارم ہے۔

ہمیں اس طرح کے متنوع اور متحرک ایونٹ کی میزبانی کرنے پر خوشی ہے جو نہ صرف جدید اختراعات کی نمائش کرتا ہے بلکہ بامعنی تعاون اور شراکت داری کو فروغ دیتا ہے۔ہم پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کو سیکٹر کی ترقی کے لیے ان کی غیر متزلزل حمایت اور لگن کے لیے تہہ دل سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ صنعت کے معیارات کو آگے بڑھانے اور ترقی کی وکالت کرنے میں ان کا مثبت کردار ہماری اجتماعی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

دوا سازی کی صنعت کی ترقی کو اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی کوششوں سے بھی تقویت ملی ہے، جس سرمایہ کاری اور توسیع کے لیے سازگار ماحول پیدا کیا ہے۔فارما ایشیا میں فارما سیوٹیکل انڈسٹری سے متعلق جدید ٹیکنالوجی نے مقامی اور بین الاقوامی دونوں طرح کی 21 ویں فارما ایشیا میں حاضرین ایک متحرک اور معاون ماحول میں قیمتی بصیرت حاصل کرنے، اسٹریٹجک شراکت داری قائم کرنے، اور کاروبار کے نئے مواقع تلاش کرنے کی توقع کر سکتے ہیں۔