حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) انجمن تاجران سندھ کے مرکزی رہنما¶ں صدر وقار حمید میمن، علی رضا آرائیں، صلاح الدین غوری، جاوید شمس، ساجد سولنگی، امجد آرائیں نے 28اگست کو مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کی ملک گیر شٹر ڈا¶ن ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress