شہباز شریف اور مریم نواز قائد کے مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں: وزیرِ اطلاعات پنجاب

216

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے شہباز شریف اور مریم نواز قائد کے مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں ۔

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آزادی کی قدر ان کو ہوگی جو پاکستان کو قائد کا پاکستان بنانا چاہتے ہیں، والدین بچوں کو فتنہ& فساد اور خوارج سے بچائیں ۔

اُنہوں نے کہا کہ پاکستان ہمارے عظیم رہنماؤں اور آباؤاجداد کی قربانیوں کا صلہ ہے۔