سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان سنی تحریک کے مرکزی رہنما علامہ نور احمد قاسمی کی قیادت میں سکھر پریس کلب کے سامنے 14 اگست جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا۔اس موقع پر شریک کارکنان نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress