سکھر،قتل کاجرم ثابت ہونے پر ملزم کودوبارعمرقید کی سزا

128

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایس ایچ او پولیس اسٹیشن باگڑجی سبحان شاہ کے قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو دو بار عمر قید کی سزا سنائی ہے۔