پاک شاہینز، بنگلا دیش کا تربیتی سیشن منسوخ

59

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان شاہینزاور بنگلا دیش اے کا گزشتہ روز اسلام آباد کلب میں شیڈو لڈتربیتی سیشن منسوخ کر دیا گیا ۔ پاکستان شاہینزاور بنگلا دیش اے کا تربیتی سیشن دوپہر 2 بجے سے شروع ہونا تھا۔فریقین اب آج پروگرام کے مطابق صبح 10 بجے ٹریننگ کریں گے ۔