بنگلادیش اے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

69

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) بنگلادیش اے ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی- بنگلادیش اے ٹیم ڈھاکا سے براستہ دوحا پاکستان پہنچی- ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف 2، 4 روزہ اور 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی- بنگلادیش اے اور پاکستان شاہینز کے درمیان ریڈ بال اور وائیٹ بال سیریز 13 اگست سے 30 اگست تک اسلام آباد کلب میں کھیلی جائے گی