ڈاکٹرریاض چودھری نےاپنا مجموعہ کلام ”آب نیساں“ڈاکٹرخالد محمود کو پیش کیا

504
ڈاکٹرریاض چودھری (بائیں) اپنا مجموعہ کلام ڈاکٹرخالد معمود کو پیش کر رہے ہیں

ڈاکٹر محمد ریاض چودھری عاجز، مرکزی صدر”حلقہء فکرو فن” ریاض سعودی عرب اور”بزم حرف و سخن ورجینیا” (امریکہ) نے لاہورمیں اپنے قیام کے دوران وائس چانسلر” پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ” ڈاکٹر خالد معمود سے ان کے آفس میں تفصیلی ملاقات کی اور”اردوادب” کی ترویج وترقی پر سیر حاصل گفتگواوربحث کی۔ اس موقع پرڈاکٹرمحمد ریاض چوہدری عاجزنے اپنی منفرد شاعری پر مشتمل مجموعہ کلام” آب نیساں” کی کتاب کا تحفہ بھی اپنے دوست مبارک سے ڈاکٹر خالد معمود کوپیش کیا۔