سکھر: گائوں چک کے رہائشی کا احتجاج

108

سکھر (نمائندہ جسارت) گاؤں چک کے رہائشی چنہ برادری سے تعلق رکھنے اللہ ڈنو چنہ نے بااثر افراد کو زمین کے جعلی کاغذات بنا نے اور ان کی اراضی کے کاغذات کے لیے پریشان کیے جانے کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اور حکام نوٹس لے کر ملوث افسران کے خلاف کارروائی اور اراضی پر قبضہ واگزار کرانے کا مطالبہ کیا۔