ْکوہاٹ ڈسٹرکٹ اسکواش چمپئن شپ منیرزاہد نے جیت لی

302

پشاور(اسپورٹس رپورٹر)کوہاٹ ڈسٹرکٹ اسکواش چمپئن شپ منیرزاہد نے جیت لی فائنل میں حمزاہ خان کو 2-1 سے شکست، مہمان خصوصی کے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کوہاٹ ذیشان احمد نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ان کے ہمراہ سابق صدر باسکٹ بال ایسوسی ایشن فقیر محمد اعوان، ڈسٹرکٹ سکواش ایسوسی ایشن کے صدر سعید خان آفریدی،سیکرٹری محمد اسحق سمیت دیگر شخصیات موجود تھیں۔ ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس کوہاٹ کے تعاون سے منعقدہ ڈسٹرکٹ اسکواش چمپئن شپ میں 25 سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا