زری پالیسی کا اعلان29 جولائی کو ہو گا

153

کراچی (کا مرس ر پورٹر) بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 جولائی 2024ء کو منعقد ہو گا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اسی روز گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد ایک پریس کانفرنس میں زری پالیسی کے فیصلے کا اعلان کریں گے۔