پاک قطر جنرل تکافل کا موٹر تکافل کوریج کے لیے شراکت داری

229
پاک قطر جنرل تکافل کے ثاقب ذیشان اوریوسف دیوان گروپ کے درمیان معاہدہ کے موقع پر گروپ فوٹو

کراچی (کامر س رپورٹر) پاکستان مںی شرعی اصولوں پر مبنی جنرل تکافل سولوشنز فراہم کرنے والی کمپنی پاک قطر جنرل تکافل لمٹڈV (پی کوک جی ٹی ایل) اور یوسف دیوان گروپ نے یوسف دیوان گروپ کے آٹو ڈویڑن کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی الیکٹرک گاڑی ہونری (HonriEV 2.0 and 3.0)اور شہزور (Shehzore)کے لیوخصوصی طور پر تیا کردہ آٹو تکافل پراڈکٹ متعارف کرانے کے لیے اسٹریٹجک معاہدے (ایم او یو) پر دستخط کیر ہں۔ یہ شراکت اس اعتبار سے ایک اہم سنگ ملز کی حتوپ رکھتی ہے کہ پاکستان کی ایک آٹو اسمبلر کمپنی ، مکمل طور پر تکافل کے لیے وقف جنرل تکافل آپریٹر کے ساتھ شراکت کرکے الیکٹرک اور کمرشل گاڑیوں کے لیٹ جامع تکافل کوریج کررہی ہے۔مفاہمت کی یادداشت پر پاک قطر جنرل تکافل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، ثاقب ذیشاناوریوسف دیوان گروپ کے چئررمنے دیوان محمد یوسف نے دستخط کیو۔یہ معاہدہ دونوں اداروں کے آٹو موٹیو سیکٹر مںس جدت اور صارفینکی سہولیات پر مبنی حل فراہم کرنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔