لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) میئر ایڈووکیٹ انور علی لہر کی جانب سے سروس سے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین میں گریجویٹی کے چیکس تقسیم کیے گئے۔ اس موقع پر ڈپٹی میئر محمد امین شیخ، سٹی صدر خیر محمد شیخ، میونسپل کمشنر ڈاکٹر جاوید عباسی بھی شریک تھے۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress