سکھر (نمائندہ جسارت) شکارپور روڈ پر واقع بی ایڈ کالج کے پارک میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس کے نتیجے میں آم، امرود، کجھور سمیت دیگر درخت خاکستر ہوگئے، اطلاع پر فائر ٹینڈر کی گاڑیاں پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress