فلپائن اور چین کے درمیان متنازع سمندر پر معاہدہ

59

منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن اور چین کے درمیان بحیرہ جنوبی چین میں متنازع علاقے سے متعلق معاہدہ طے پاگیا،جس کے تحت دونوں ممالک کے فوجی باری باری وہاں تعینات کیے جائیں گے۔ خبررساں اداروں کے مطابق تھامس شوال پر بیجنگ اور منیلا دونوں کا دعویٰ ہے لیکن عملاً فلپائن کا کنٹرول ہے۔