کاٹی میں پریس کانفرنس آج ہو گی

190

کراچی ( کامرس رپورٹر ) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی ) میں آج بروز ہفتہ کو آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں، صنعتوں کیلئے توانائی کے بڑھتے اخراجات، وفاقی بجٹ میں اپنائے گئے حالیہ غیر منصفانہ ٹیکسسز اور اقدامات کے باعث کاروبار ، ایکسپورٹ اور صنعت پر پڑنے والے منفی اثرات سے پیدا شدہ مشکل صورتحال کے پیش نظر پریس کانفرنس منعقد کی جائے گی۔