کے پی کے حکومت کا غریب خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ

503

 پشاور: خیبر پختونخوا کی حکومت نے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق و زیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی ہدایت ۔

ایک لاکھ غریب خاندانوں کوصوبائی حکومت کے تحت 2 کے وی کا سولر سسٹم دیا جائے گا۔