سکھر (نمائندہ جسارت) جمعیت طلبہ عربیہ ضلع سکھر کے تحت اجتماع ذمے داران منتظم ضلع سکھر برادر شہباز علی بگٹی کی زیرِ صدارت مسجد بیت المکرم سکھر میں منعقد، اجتماع میں تلاوت ، درس قرآن ، جائزہ سابقہ کارکردگی رپورٹ ، آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔ آخر میں منتظم ضلع نے ذمے داران کو ہدایت دیں۔ اس موقع پر امین ضلع برادر حبیب اللہ پہوڑ بھی موجود تھے۔