یوم عاشور پرعام تعطیلات کا اعلان

210

کراچی(کامرس رپورٹر)بینک دولت پاکستان 16 اور 17 جولائی 2024ء(منگل اور بدھ) کو عاشورہ (9 اور 10 محرم الحرام 1446ھ) کے موقع پر عام تعطیلات کے باعث بند رہے گا۔