اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتی امور احسن اقبال آج سے چین کا4 روزہ دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران چائنا کوآپریشن ایجنسی کی تقریب میں شرکت سمیت اعلیٰ چینی قیادت سے سی پیک منصوبوں اور پاکستان میں چینی باشندوں کی سیکورٹی پر بات چیت ہو گی۔