کوئٹہ : اسلحہ و دیگرسامان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

75

کوئٹہ (صباح نیوز)سیکورٹی فورسز نے اسلحہ اور دیگر اشیا ء اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ملک میں اسمگلنگ کے خلاف سیکورٹی فورسز اور کوسٹ گارڈز کے آپریشنز جاری ہیں۔ اس سلسلے میں تازہ واقعات میں قلات کوئٹہ کے مقام پر فورسز نے ناکے پر کنٹینر کو روک کر چیک کیا، جس میں اسمگل شدہ اشیا ء پائی گئیں ۔