اسلام آباد(صباح نیوز)عدالت عظمیٰ آج دوبارہ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق دائر نظرثانی درخواستوں پر سماعت کرے گی۔عدالت عظمیٰ کے سینئر
جج جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی لارجر بینچ فوجی عدالتوں میںسویلینز کے ٹرائل کے معاملے پر عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی درخواستوں پر دن ساڑھے 11بجے سماعت کرے گا۔
ملٹری کورٹ