چین کی امریکا کی جانب سے جھوٹی معلومات پھیلانے پر تنقید

128
چین نے امر یکی فو جی کمپنیوں پر پا بند یاں لگا نے کا اعلان کر دیا

بیجنگ :چین نے امریکا کی جانب سے روس کے نام نہاد “دفاعی صنعتی اڈے کواس کی جانب سے ایندھن کی فراہمی کی  بے بنیاد جھوٹی معلومات کی مسلسل ترویج کو مستردکردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  وزارت خارجہ کے ترجمان لِن جیان کا یہ بیان نیٹو پبلک فورم 2024میں امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے الزام کے بعد سامنے آیا ہے۔

 ترجمان نے کہا کہ ہم امریکا  کے غلط بیانات پر سخت عدم اطمینان اور سخت مخالفت کا اظہار کرتے ہیں۔