مادرملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی57 ویں برسی(آج) 9 جولائی کو منائی جائے گی

43

مکوآنہ (این این آئی)بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ،مادر ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 57ویں برسی(آج) 9جولائی کو منائی جائے گی اس سلسلے میں فیصل آباد سمیت ملک بھر میں مسلم لیگ اور دیگر جماعتوں کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا ۔