کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان شاہینز کا گزشتہ روزدوپہر کا سیشن منسوخ کردیا گیا۔ کھلاڑی آج صبح جم سیشن میں حصہ لیں گے۔ کھلاڑی آج اور کل ون ڈے پریکٹس میچز کھیلیں گے۔ میچز یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جائیں گے جو صبح 10 بجے شروع ہوں گے۔

Daily Jasarat News is proudly powered by WordPress