شاہ محمودقریشی کو اڈیالہ جیل پنڈی سے لاہور منتقل کردیاگیا

157

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو سخت سیکورٹی میں پیر کے روز صبح سویرے لاہور منتقل کیا گیا۔