مفتی محمد بخش تونسوی کا سالانہ عرس مبارک 12 جولائی سے شروع ہوگا

127

کراچی (پ ر) مفتی محمد بخش تونسوی کا سالانہ عرس مبارک 12 ،13 اور 14 جولائی جمعہ ، ہفتہ اور اتوارکو ہوگا۔مولانا عبدالرشید تونسوی، مفتی طاہر رضوی‘مولانا عنایت اللہ سیالوی‘مفتی سلیم ربانی‘غلام عباس مہروی‘مفتی غلام دسگیرنقشبندی و دیگر خطاب کریں گے‘ سالانہ عرس کے منتظم صاحبزادہ محمد ولید رضا شہیدی نے کہا کہ سالانہ عرس کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔