بانی پی ٹی آئی کا رویہ اورسوچ غیر سیاسی ہے،خواجہ آصف

156
founder PTI is non-political

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لگتا ہے بانی پی ٹی آئی کا موسم تبدیل ہو رہا ہے، ان سے مذاکرات کی پیشکش برقرار ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سیاست دان کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کرتے، غیر سیاسی سوچ اور رویہ بانی پی ٹی آئی کا ہے۔

خواجہ آصف  کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا ان کا پرانا مسئلہ ہے، وہی ان کے کفیل رہے ہیں۔