اٹلی نے چین سے لیبیا جانے والے کنٹینر تحویل میں لے لیے

130

روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی کی جنوب مغربی بندرگاہ گیویا ٹاوروپر چین سے لیبیا کے شمال میں خلیفہ حفتر فورسز کے لیے عسکری ڈرون لے جانے والے کنٹینروں کو تحویل میں لے لیا گیا۔ اطالوی پولیس کے مطابق تفتیشی کاروائی کے دوران 6 کنٹینروں سے پوند چکیوں کے پیکٹوں سے برآمد ہونے والا عسکری سامان تحویل میں لے لیا گیا ہے۔