پی پی نے 15سالہ ترقیاتی اقدامات پربڑی اسکرین پردکھایا

102

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ویژن سندھ کے تحت پیپلز پارٹی حکومت کی جانب سے سندھ بھر میں گزشتہ 15 سالوں کے دوران کیے گئے ترقیاتی اقدامات کو صوبائی اسمبلی کے آڈیٹوریم ہال میں بڑی اسکرین پر تصاویری و ویڈیوز کے ذریعے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے دکھایا جسکو تمام میڈیا نے براہ راست نشر کرتے ہوئے صوبے کے لوگوں تک رسائی بھی ممکن بنائی۔ وسیع و جامع پریزنٹیشن میں پہلی بار سول سوسائٹی کے اراکین ، چیمبرز آف ٹریڈ اینڈ کامرس، میڈیا ہاؤسز ‘سیکرٹریز ودیگر نے شرکت کی۔