روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

108

 پاکستان میں آج بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

 

 

 انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

 انٹر بینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔