سیال کے نو منتحب چیئرمین و وائس چیئرمین کو مبارکباد

35

لاہور (کامرس ڈیسک) سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ اندسٹری کے صدر عبدالغفور ملک اور سینئر نائب صدر واہب جہانگیر نے بین الاقوامی ائیر پورٹ سیالکوٹ کے نو منتحب چئیرمین علی حسن بھٹی و وائس چئیرمین فراز اکرم اعوان کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی ہے کہ علی حسن بھٹی اور ان کی ٹیم کی قیادت میں اپنے نئے کردار کے لیے بھرپور تجربہ اور بصیرت انگیز نقطہ نظر کے حامل ہیں جو کہ ایک ممتاز کیرئیر کے ساتھ سیال کو جدت، حفاظت اور کسٹمر سروس کی بہترین کارکردگی کے ایک نئے دور میں لے جانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔