دو بچوں کے اغوا ء کی کوشش ناکام

75

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن حدید لنک روڈ پر اسٹیل ٹاؤن پولیس نے دو بچوں کے اغوا ء کی کوشش ناکام بنادی بچوں کوایک خاتوں اوراس کارکشہ ڈرائیور ساتھی اغواء کر کے لے جارہے تھے پولیس نے رکشہ سوار خاتون اور ڈرائیور کو حراست میںلے کررکشہ میں موجود بچہ اور بچی کو تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کردیاگیا،دونوں بچے الخدمت اسپتال گلشن حدید میں زیر علاج ہیں ،محلہ کی خواتین دونوں بچوں کو بے ہوشی کی حالت میں لیکر جارہی تھی۔