کینیا: حکومت کے خلاف مظاہرے جاری‘ پولیس کی آنسو گیس شیلنگ

109
کینیامیں پولیس کی جانب سے مظاہرین پر تیز دھار پانی کا استعمال کیا جارہا ہے

نیروبی (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیا میں ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ مظاہرین نے صدر کی مذاکرات کی اپیل مسترد کر دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مظاہرین کو کسی سیاسی گروہ کی حمایت حاصل نہیں ہے۔