جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے ذمہ داران کی محمد شاہد سے اظہارتعزیت

39

کراچی(پ ر)جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے امیرعبدالجمیل خان ،نائب امراء عاشق علی خان ،چوہدری سرفرازاحمد ،عارف رحمان ،سیکرٹری عبدالحفیظ ودیگر ذمہ داران نے الخدمت سندھ کے سیکرٹری اور لانڈھی ٹائون کے سابق ناظم محمد شاہد کی والدہ کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کی دعا کی ہے اور لواحقین کو صبر جمیل کی تلقین کی ہے ۔