جنید شفیق نے دوسری اسلام آباد ٹین پن بائولنگ رینکنگ چیمپئن شپ جیت لی

75

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک):جنید شفیق نے دوسری اسلام آباد ٹین پن بائولنگ رینکنگ چیمپئن شپ جیت لی۔ محمد فہیم نے چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔