کراچی پریس کلب کے رکن حامد ولی لٹ گئے

107

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے ممبر سینئر صحافی حامد ولی سے لوٹ مار کی واردات سچل تھانے کی حدود سمیرا چوک سے مسلح ملزمان موبائل فونز ،ر نقدی اور دیگر دستا ویز ات لے کر فرار ہوگئے ، سامان میں صحافی حامد ولی کا شناختی کارڈ، پریس کلب کا کارڈ اور دیگر دستاویزات شامل ہیں ،واقعہ کی ابتدائی رپورٹ سچل تھانے میں درج کروادی گئی ہے ، صحافی نے اعلیٰ پولیس حکام سے واقعہ کا نوٹس لیکر ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔