جماعت اسلامی کے رکن فیصل عبدالغنی کی والدہ انتقال کرگئیں

62

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے رکن فیصل عبدالغنی کی والدہ انتقال کرگئیں‘ نماز جنازہ آج بروز منگل 2 جولائی بعد نماز ظہر ڈیڑھ بجے جامع مسجد رحمانیہ بلاک 7 گلستان جوہر، بن ہاشم عقب صفورہ ادا کی جائے گی۔