غیر ملکی طیارے کی کراچی ائرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

47

 

کراچی (صباح نیوز)غیر ملکی ایئر لا ئن کے طیارے نے کراچی ائرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے ، ائر عربیہ کی پرواز کٹھمنڈو سے شارجہ جا رہی تھی۔ ائر عربیہ کی پرواز کے فضا ئی میزبان انس کی طبیعت بگڑنے پر طیارے کے
کپتان نے کراچی اے ٹی سی سے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔ ائر عربیہ کے فضائی میزبان کا تعلق مراکش سے ہے۔