کینٹ پولیس کی کاروائی 2 منشیات فروش گرفتار

107

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)کینٹ پولیس کی کاروائی 2 منشیات فروش گرفتار،کینٹ پولیس نے تمبورا چوک اور ڈاکٹر ضیاءالدین پارک کے قریب سے کارروائیاں کرتے ہوئے 2 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا ،گرفتار منشیات فروش کی شناخت عامر پٹھان اور کامران شاہ کے ناموں سے ہوئی، گرفتار منشیات فروش کے قبضے سے برآمد چرس پولیس نے تحویل میں لے لی ہے۔