علیمہ اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

113

لاہور (آن لائن) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 9مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی دو بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کی عبوری
ضمانتوں پر سماعت کرتے ہوئے دونوں بہنوں کی عبوری ضمانتوں میں 14ستمبر تک توسیع کر دی ہے جبکہ آئندہ سماعت پر عدالت نے دلائل طلب کر لیے ہیں ۔