تھانہ بی سیکشن کی حدود لطیف آباد نمبر 5 میں گھر سے لاش برآمد

116

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)تھانہ بی سیکشن کی حدود لطیف آباد نمبر 5 میں ایک گھر سے 50 سالہ شخص رسول بخش کی لاش ملی ہے ،ابتدائی طور پر مذکورھ واقعہ خود کشی معلوم
ہوتاہے، مزید تفتیش کے لیے لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔