امریکی کانگریس قرارداد پر ایران کا پاکستان سے اظہار یک جہتی

123

اسلام آباد(صباح نیوز)امریکی کانگریس قرارداد پر ایران نے پاکستان سے اظہار یک جہتی کیا ہے۔ ایرانی سفیر رضا امیری موغادم نے پاکستان کے انتخابات سے متعلق امریکی کانگریس کی قرارداد کی مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میںایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس قرارداد آزاد ملک کے معا ملات میں مداخلت ہے ۔