مقامی رہنما خدا بخش اور سیکورٹی گارڈ کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار

66

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے مقامی رہنما خدا بخش درس اور سیکورٹی گارڈ کے قتل کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی سانگھڑ کو واضح احکامات دیے کہ تمام تر ضروری اقدامات و حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے۔