قیصر احمد شیخ کی کانفرنس میں شرکت

154

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) اسلام آباد چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔