پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

309
decrease in Pakistan

اسلام آباد:  وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافے کا اعلان متوقع ہے۔

رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے کی اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

 پیٹرول کی قیمت میں چار مرتبہ کمی کے بعد اب حکومت کی جانب سے اضافے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ اگر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے اضافے ہوا تو قیمت بڑھ کر 265.16 روپے ہوجائے گی۔