شجاعت حسین اور پرویز الہٰی خاندان کے تعلقات بحال

149

پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے ملاقات کی۔

ق لیگ کے ترجمان مصطفیٰ ملک کے مطابق دو ہفتے قبل چوہدری پرویز الہٰی نے چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔

 مصطفیٰ ملک کہنا ہے کہ سیاست اپنی اپنی ہوگی، تاہم شجاعت حسین اور پرویز الہٰی ملاقات میں خاندانی تعلقات بحال ہو گئے ہیں۔