میری رہائی کسی ڈیل کے نتیجے میں نہیں ہوئی، پرویز الٰہی

123

لاہور(نمائندہ جسارت) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ میری رہائی کسی ڈیل یا مذاکرات کے نتیجے میں نہیں ہوئی۔اپنی رہائی کے بعد پہلی بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جیل سے نکلنے کے بعد میں نے جو بات کی تھی الحمدللہ میرا آج بھی وہی موقف ہے، پہلے بھی عمران خان کے ساتھ تھا، آج بھی ہوں اور کل بھی ان کے ساتھ رہوں