بابر اعظم نے اینکر مبشر لقمان پر ہتک عزت کا دعوی دائر کردیا ایک ارب روپے کا ہرجانہ بھیجا

97

لاہور (اسپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سینئراینکر پرسن مبشر لقمان پر ہتک عزت کا دعوی دائر کردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سینئراینکر پرسن مبشر لقمان کیخلاف اپنی وکلا ٹیم سے مشاورت کے بعد ہتک عزت کے کیس کیلئے لیگل نوٹس بھجوادیا،بابر اعظم نے ان پر مبشر لقمان کی جانب سے لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات کی بنا پر لیگل نوٹس بھیجا ہے۔ بر اعظم نے مبشر لقمان کو ایک ارب روپے کا ہرجانہ بھیجا ہے، مبشر لقمان بابر اعظم کے خلاف فکسنگ کے الزامات کو پرووف کریں نہیں تو ہرجانہ ادا کریں۔