پاکستان آرچری فیڈریشن کے انتخابات مکمل

121

لاہور( اسپورٹس ڈیسک پاکستان ارچری فیڈریشن کے انتخابات آج مکمل ہو گئے اس عمل میں اگلے چار سال کیلئے نئی کابینہ کا عمل انتخابات کے ذریعے کیا گیا۔ لاہور میں ہونے والے انتخابات میں الحاق شدہ یونٹ اپنے ووٹ کے ذریعے نئی کابینہ کا انتخاب کیا۔نتائج کے مطابق ریٹائرڈ کرنل سید اکرم صدف پاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر اور ذوالفقار بٹ سیکرٹری پاکستان آرچری فیڈریشن منتخب ہوگئے۔